لاہور(شہرنامہ نیوز)پنجاب میں اسکول ٹرپس پر پابندی، 50 کلومیٹر سے زائد فاصلے کے مطالعاتی دورے ممنوع قرار دئیے گئے ہیں۔محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے طلبہ کے لیے 50 کلومیٹر سے زائد فاصلے پر اسکول ٹرپس اورمطالعاتی دوروں پر پابندی عائد کردی،اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں پر ہوگا، جس کے تحت طلبہ کو 50 کلومیٹر سے زیادہ فاصلے پر تفریحی یا مطالعاتی دوروں پر لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
پنجاب میں سرکاری اورنجی سکول ٹرپس پر پابندی عائد کردی گئی
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل







