لاہور(شہرنامہ نیوز)وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ہیں جہاں ان کی صدر مملکت سے ملاقات متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اپنی اہم مصروفیات کے سلسلے میں لاہور پہنچے ہیں۔ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی صوبائی دارالحکومت میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے اہم ملاقات متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق اس اہم ملاقات کے دوران ملک کی موجودہ صورتحال اور دیگر اہم حکومتی و سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
وزیراعظم کی لاہور آمد، صدر مملکت سے اہم ملاقات کا امکان
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل







