واشنگٹن (شہرنامہ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی عوام سے نیتن یاہو کو ووٹ دینے کی اپیل کردی۔اسرائیلی انتخابات سے ایک روز پہلے صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر نیتن یاہو کی حمایت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی عوام نیتن یاہو کو ووٹ دیں تاکہ ہم نے مل کر جو کام شروع کیا وہ پورا کرسکیں، نیتن یاہوکے ساتھ مل کربڑی فوجی کامیابیاں حاصل کیں، وہ جنگجو وزیراعظم رہا ہے۔انہوں نے کہاکہ ہم نے ایران کو جوہری ہتھیاروں کےحصول سے روکا، کچھ لوگ اسرائیل کو چھوٹا اور ،امریکا کوبڑا شیطان کہتے تھے لیکن اب ان کے نعرے نہیں سنائی دیتے۔
ٹرمپ کی اسرائیلی عوام سے نیتن یاہو کو ووٹ دینے کی اپیل
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل







