آئی پی پیز کو29 کھرب 35 ارب روپے کی ادائیگی، تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش

اسلام آباد (شہرنامہ نیوز) وفاقی حکومت نے گزشتہ مالی سال کے 11ماہ میں آئی پی پیز کو 29 کھرب 35ارب روپے ادا کیے۔وزارت توانائی نے گزشتہ مالی سال میں آئی پی پیز کو کی جانے والی ادائیگیوں کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کر دیں، 11 ماہ میں آئی پی پیز کو انرجی پیمنٹس کی مد میں 11 کھرب 68 ارب ادائیگیاں کی گئیں جبکہ 11 ماہ میں آئی پی پیز کو کیپسٹی پیمنٹس کی مد میں 15 کھرب 65 ارب ادائیگی کی گئی

خبر پر اپنی رائے دیں

اپنا تبصرہ بھیجیں