ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد(شہرنامہ نیوز)ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق ہوگیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان کا کہنا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان آنے والے دنوں میں مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ پاکستانی اور قطری ثالثوں کی دوحہ میں امریکی اور ایرانی مذاکرات کاروں کےساتھ الگ الگ ملاقاتیں کیں اور اس دوران اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے پہلوؤں سے متعلق امور پر مثبت پیشرفت ہوئی۔

خبر پر اپنی رائے دیں