معمر ترین جانور جوناتھن کیلئے ایک اور اعزاز

لاہور(ویب ڈیسک)دنیا کے معمر ترین زندہ خشکی کے جانور جوناتھن کو گینیز ورلڈ ریکارڈز آئیکون کا اعزاز دے دیا گیا ہے۔ماہرین کے مطابق جوناتھن کچھوے کی پیدائش 1832 کے قریب ہوئی تھی، جس کے باعث اس کی موجودہ عمر 194 سال بنتی ہے۔

خبر پر اپنی رائے دیں