اسلام آباد(شہرنامہ نیوز)قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جعلی افسر گرفتار،عبد الواجد خود کو قومی اسمبلی کا گریڈ 17 کا افسر ظاہر کرتا تھا ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق گھوٹکی کا رہائشی عبدالواجد خود کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کا ملازم ظاہر کرتا تھا، عبد الواجد خود کو قومی اسمبلی کا گریڈ 17 کا افسر ظاہر کرتا تھا ۔ترجمان قومی اسمبلی نے بتایا کہ ڈی جی ایف آئی اے نے جعلی افسر عبد الواجد کو گرفتار کر لیا، عبدالواجد کے پاس قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کا جعلی تقرر نامہ تھا جس پر اسپیکر کے جعلی دستخط بھی تھے۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جعلی افسر گرفتار
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل







