ریاستی اداروں کے خلاف مبینہ بیانات، نورین نیازی کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (شہرنامہ نیوز)این سی سی آئی اے نےبانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمے کے متن میں کہا گیا کہ نورین نیازی نےپاکستان،مسلح افواج پرجھوٹے اور بے بنیاد الزامات عائد کیے، جھوٹا، اشتعال انگیز، توہین آمیز اور دھمکی آمیز مواد پھیلایا۔ یف آئی آر کےمطابق نورین نیازی نے ریاستی اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف منظم پروپیگنڈا کیا،پوڈ کاسٹ انٹرویو میں جھوٹے اور بےبنیاد الزامات عائد کیے۔

خبر پر اپنی رائے دیں

اپنا تبصرہ بھیجیں