چوھدری تنویر کا وطن واپسی پر شاندار استقبال، مختلف شخصیات سے ملاقاتیں

اسلام آباد (شہرنامہ نیوز) اوورسیز پاکستانی و امریکن کمیونٹی کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت معروف بزنس مین اور کمیونٹی رہنما چودھری تنویر کی آسلام آباد آمد مختلف حکومتی سیاسی و کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں گزشتہ روز جب چوھدری تنویر احمد اسلام آباد ایئر رپورٹ پر پہنچے تو بڑی تعداد میں عزیز اقارب دودت احباب اور کاروباری افراد نے ان کا استقبال کیا اور انہیں پھول پیش کئے چوھدری تنویر بھی گرمجوشی سے مداحوں سے ملے یاد رہے اہم دورے پر آئے چودھری تنویرطویل عردصہ بعد وطن آئے ہیں ان کا شمار ان کاروباری شخصیات میں ہوتا ھے جو امریکہ میں طویل عرصہ سے پاکستانی اوورسیز کی فلاح وبہبود کیلئے کام کر رہے اور امریکی کیمونٹی میں بھی خاصے مقبول ہیں چوھدری تنویر اوورسیز پاکستانیوں کو ان کے وطن کے دوروں کے دوران بہترین سہولیات اور معیاری خدمات کی فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں اور ۔ اوورسیز پاکستانی برادری اور وطن کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں بھی ان کا کردار نمایاں۔ہے۔

خبر پر اپنی رائے دیں

اپنا تبصرہ بھیجیں