کراچی(شہرنامہ نیوز) امریکی شرح سود میں اضافے کے اندازوں پر سونے کی قیمت تیزی سے نیچے آرہی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 15ہزار400 روپے کم ہوکر 3لاکھ 79ہزار 836 روپے ہوگیا۔پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ سے نیچے آگیاایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 13ہزار 203 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 25 ہزار 648 روپے ہوگیا۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 154 ڈالر کم ہوکر 3573 ڈالر فی اونس ہے۔
سونے کی قیمت کو بڑا جھٹکا، فی تولہ 15 ہزار 400 روپے کی کمی
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل







