ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خاتمے کے لیے وزیراعظم کا بڑا اقدام

اسلام آباد(شہرنامہ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے اوگرا کو تیل و گیس کے شعبے میں مکمل شفافیت، ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خاتمے کے لیے جدید ڈیجیٹل نظام فعال کرنے کی ہدایت کی ہے۔ شہباز شریف سے عالمی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی اور پالیسی سفارشات پیش کیں۔ اس موقع پر وزیراعظم نے رپورٹ کا جائزہ لینے کے لیےکمیٹی قائم کرنے کی ہدایت کی۔اس کے علاوہ شہباز شریف نے اوگرا کو تیل و گیس کے شعبے میں مکمل شفافیت، ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خاتمے کے لیے جدید ڈیجیٹل نظام فعال کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

خبر پر اپنی رائے دیں

اپنا تبصرہ بھیجیں