اسلام آباد(نمائندہ۔شہرنامہ) پمز سانحہ سینیٹ میں وزیرِ قومی صحت سید مصطفیٰ کمال کا مؤقف، مگر ایوان کو کنفیوز کرنے کی کوشش پر سوالات اٹھ گئے سید مصطفیٰ کمال نے سینیٹ میں کہا: ’’میں اپنے آپ کو پیش کرتا ہوں، آپ کمیٹی بنائیں، میں اپنے آپ کو رضاکارانہ طور پر بھی پیش کرنے کو تیار ہوں‘‘ وزیرِ صحت کا مؤقف: آج اس سانحے کو بنیاد بنا کر آئندہ آنے والوں کو بچانے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں.اہم سوال: 14 نومولود بچوں کی ہلاکت کے معاملے پر وزیرِ صحت کی وضاحت یا ایوان کو کنفیوز کرنے کی کوشش؟سینیٹ میں پمز سانحے پر بحث، سید مصطفیٰ کمال کے بیان نے مزید سوالات کھڑے کر دیےکیا وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال حقائق واضح کر رہے تھے یا سینیٹ کے ایوان کو کنفیوز کرنے کی کوشش؟
پمز سانحہ سینیٹ میں سید مصطفیٰ کمال کا مؤقف، ایوان کو کنفیوز کرنے کی کوشش پر سوالات اٹھ گئے
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل







