سونے کی قیمت میں معمولی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 62 ہزار 336 روپے ہوگیا

کراچی(شہرنامہ نیوز)عالمی و مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق ملک بھرمیں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہوکر 462336روپےپرآگیا،دس گرام سونےکی قیمت 515 روپے کم ہوکر 396378 روپے ہوگئی۔فی تولہ چاندی کی قیمت 17 روپےکم ہوکر 7124 روپےہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 6 ڈالرسستا ہوکر 4398 ڈالر کا ہوگیا۔

خبر پر اپنی رائے دیں

اپنا تبصرہ بھیجیں