سوات(شہرنامہ نیوز)سوات اور گردونواح میں زلزلے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 90 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔زلزلے کے فوراً بعد مقامی انتظامیہ اور امدادی ٹیمیں متحرک ہو گئی ہیں، تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
4.4 شدت کا زلزلہ، سوات اور ملحقہ علاقوں میں زمین لرز گئی
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل







