خیبرپختونخوا میں فوج تعینات، آرٹیکل 245 کے تحت نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (شہرنامہ نیوز) وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں فوج تعینات کردی ہے۔وفاقی وزارت داخلہ نے خیبر پختونخوا میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے آرٹیکل 245 کے تحت خیبر پختونخوا میں شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اور سرکاری تنصیبات کی دیکھ بھال کے لیے سول انتظامیہ کی مدد کے لیے پاکستان آرمی کے دستوں کی تعیناتی کی منظوری دی ہے۔

خبر پر اپنی رائے دیں