ڈھاکہ(شہرنامہ نیوز)بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کے سات ساتھیوں کو انسانیت کے خلاف جرائم پر سزائے موت سنا دی گئی۔انٹرنیشنل کرائم ٹریبیونل کے تین رکنی بینچ نے یہ فیصلہ سنایا،جن میں عوامی لیگ کےسابق سیکریٹری جنرل عبید القادر بھی شامل ہیں،سزائے موت پانے والے تمام سات افراد مفرور اور بھارت میں موجود ہیں۔عدالت نےمفرورمجرمان کے نصف اثاثےضبط کرنےکا بھی حکم دیا،ضبط شدہ اثاثےمتاثرہ خاندانوں کومعاوضے کےطورپردیے جائیں گے،مجرمان پر 2024 کی عوامی تحریک کے دوران انسانیت کےخلاف جرائم کے الزامات تھے
بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کے 7 ساتھیوں کو سزائے موت سنا دی گئی
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل







