خیبرپختونخوا کی ڈپٹی اسپیکر کے خلاف مقدمہ درج

پشاور (شہرنامہ نیوز) خیبرپختونخوا کی ڈپٹی اسپیکر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ڈپٹی اسپیکر کے خلاف چترال میں مقدمہ درج کر لیا گیا، سرکاری گاڑی واپس نہ کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا۔ایف آئی آر تھانہ بونی چترال میں درج کی گئی۔۔

خبر پر اپنی رائے دیں