مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی کی مرکزی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (شہرنامہ نیوز) جے یو آئی کی مرکزی کور کمیٹی کا اہم اجلاس طلب، اجلاس پارٹی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں ہوگا ۔ترجمان اسلم غوری نے کہا کہ اجلاس شام چار بجے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ہوگا، اجلاس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر غوروخوض ہوگا۔ سیاسیمباحثےاسلم غوری کے مطابق اجلاس میں آئندہ کا لائحۂ عمل طے کیا جائے گا، پانچ بجے مولانا فضل الرحمان میڈیا بریفنگ دیں گے۔

خبر پر اپنی رائے دیں