اسلام آباد (شہرنامہ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر کی نشست پر جا کر اُن سے ملے۔ دونون رہنماؤن کے درمیان پارلیمانی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری پر مشاورت کیلئے ملاقات کی براہ راست دعوت دی۔دونوں رہنماؤں کے درمیان چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری پر کے معاملے پر جلد ملاقات کرنے پر اتفاق ہوگیا۔
شہباز شریف اور محمود اچکزئی کی اہم ملاقات،سیاسی امور پر تبادلہ خیال
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل






