اسلام آباد(شہرنامہ نیوز)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے اگلے 24 گھنٹوں کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔عالمی منڈی میں اتار چڑھاؤ پر اوگرا نے کل رات 12 بجے تک پیٹرول کی قیمت میں 35 پیسے کمی کردی جس کے بعد فی لیٹر قیمت 315 روپے 80 پیسے فی لیٹر ہوگئی نوٹی فکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 71 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 360 روپے 6 پیسے فی لیٹر پر پہنچ گئی۔نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے کل رات 12 بجے تک ہوگا۔
یٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان، ڈیزل 5 روپے 71 پیسے مہنگا
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل







