پشاور(شہرنامہ نیوز)خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا۔محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں پولیو کا نیا کیس سامنے آنے کے بعد رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔محکمہ صحت نے بتایا کہ بنوں کی تحصیل ڈومیل میں17ماہ کی بچی پولیو وائرس سے متاثر ہوئی ہے۔ محکمہ صحت نے مزید بتایا کہ بنوں میں پولیو کے 3 اور شمالی وزیرستان پولیو کا ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔’صبح آئے نہ‘ 31 جولائی 2026ء کو ریلیز ہوا۔
بنوں میں 17 ماہ کی بچی پولیو وائرس کا شکار
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل







