پاک سری لنکا دوسرا ٹی ٹوئنٹی، سری لنکا نےکا ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ

راولپنڈی(شہرنامہ نیوز)ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔راولپنڈی میں شیڈول میچ میں سری لنکا کے کپتان کوشل مینڈس نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔پاکستان کو تین میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔،پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دی تھی۔کپتان صاحبزادہ فرحان اورمعاذ صداقت نے شانداراننگز کھیل کرٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا،پاکستان کی نظریں آج کا میچ جیت کر سیریز اپنے نام کرنے پر مرکوز ہوں گی۔

خبر پر اپنی رائے دیں