اسلام آباد (شہرنامہ نیوز)ایرانی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی فیلڈمارشل پاکستان عاصم منیر سے ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق عباس عراقچی اور فیلڈمارشل عاصم منیر نےعلاقائی پیشرفت اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی بات چیت کی۔ایرانی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق عباس عراقچی کافیلڈمارشل عاصم منیرسے ٹیلیفون پررابطہ عراقچی کے دورہ چین کےدوران ہوا۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے عباس عراقچی کی اہم ٹیلیفونک گفتگو
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل







