سینئر صحافی فوزیہ شاہد کے شوہر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

اسلام اباد(نمائندہ شہرنامہ ) سینئر صحافی محترمہ فوزیہ شاہد صاحبہ کے شوہر محترم شاہد عثمانی صاحب طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔روز نامہ شہرنامہ کے ایڈیٹر راجہ جاوید اختر اور جملہ اسٹاف نے محترمہ فوزیہ شاہد سے گہرے دکھ اور رنجم وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کیلئے دعا مغفرت کی ھے اور فوزیہ شاھد سمیت تمام لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ھے

خبر پر اپنی رائے دیں