اسلام ٓباد(شہر نامہ نیوز)پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہےکہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں 27 جولائی تک برقرار رہیں گی۔ ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق 27 جولائی تک پیٹرول کی قیمت 335 روپے 18 پیسے فی لیٹر برقرار رہےگی۔ ذرائع پٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہےکہ ڈیزل کی قیمت 383 روپے 46 پیسے بھی27 جولائی تک برقرار رہےگی۔ ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت 301 روپے 14 پیسے فی لیٹر27 جولائی تک برقرار رہے گی۔
عوام کیلئے خوشخبری ،حکومت کا پیٹرول کی موجودہ قیمت27 جولائی تک برقرار رکھنے کا اعلان
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل







