یمن میں جنگ پھر بھڑک اٹھی، شدید جھڑپوں میں 129 افراد ہلاک

یمن(شہرنامہ نیوز) یمن میں حوثی جنگجوؤں اور حکومتی فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں کے نتیجے میں 129 افراد ہلاک ہو گئے۔ صنعا سے عرب میڈیا کے مطابق یمن میں جمعرات سے جاری گھمسان کی جھڑپوں میں 129 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔عرب میڈیا کےمطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب فوجی حملوں میں 24 جنگجوؤں ہلاک ہوئے، حوثی اکثریتی جماعت انصار اللّٰہ نے یمن فوج پر ڈرون اور میزائلوں سے حملے کیے۔جھڑپوں میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں

خبر پر اپنی رائے دیں

اپنا تبصرہ بھیجیں