اسلام آباد (شہرنامہ نیوز) مالاکنڈ، بٹ خیلہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور بعض افراد گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 185 کلومیٹر تھی۔
مالاکنڈ میں 4.3 شدت کا زلزلہ، گہرائی 185 کلومیٹر ریکارڈ
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل







