برسلز(شہرنامہ نیوز)برسلز یں نیٹو وزرائے دفاع کے اجلاس میں شرکت کے بعد امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ایران کے ساتھ معاہدہ امریکا کی مضبوط اور طاقتور پوزیشن کےنتیجے میں ممکن ہوا۔انہوں نے کہا کہ ایران نے وعدے پورے نہ کیے تو دوبارہ کارروائی کے لیے تیار ہونگے، ایران کےمعاہدے کی شرائط پرعمل نہ کرنے پرایک بار پھرسخت، مؤثر بحری ناکہ بندی نافذ کریں گے۔پیٹ ہیگستھ کا کہنا ہے کہ یورپ کےبعض ممالک آبنائےہرمز میں سکیورٹی، بحری آپریشنزمیں زیادہ فعال کردارادا کرنےکےلیے تیارہیں۔
ایران نے وعدے پورے نہ کیے تو دوبارہ کارروائی کرینگے: امریکی وزیر جنگ کی دھمکی
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل







